نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جلا وطنی اختیار
کر لی۔ دو ہزار دو کے الیکشن میں انکی جماعت کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ انکی جلا وطنی
18 اکتوبر 2007 کو ختم ہوئی۔ وطن واپسی پر ان پر قاتلانہ حملہ ہوا انہیں نظر بند رکھا
گیا لیکن انہوں نے پارٹی کو منظم کرنے کا کام جاری رکھا ۔ دسمبر میں نظر بندی ختم ہوئی
تو انہوں نے شہر شہر جا کر جلسے ک ...
جلا وطنی کاٹنے والے مبلغ فتح اللہ گولن پر ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر رہی ہے اور اس نے گولن سے وابستہ تنظیموں اور تعلیمی اداروں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق
ترک حکام اب تک عدلیہ، سکیورٹی فورسز اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ تقریبا 60 ہزار افراد ک ...
جلا وطنی کے بعد کچھ افراد نے ڈاکٹر قادری پر مغرب کی جانب سے حمایت حاصل ہونے کا الزام لگایا جبکہ کچھ پاکستانی سیاستدانوں نے دعوی کیا کہ وہ پاکستان کے فتح اللہ گولن ہیں، اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
جواب: ڈاکٹر قادری ایک بین الاقوامی سطح کے لیڈر ہیں، وہ انسانیت کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں، سماجی مصلح ا ...
جلا وطنی کے بعد دبئی سے پاکستان پہنچ گئے۔ الوقت - پاکستان کے صدر آصف علی زرداری تقریبا ڈیڑھ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد دبئی سے پاکستان پہنچ گئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی کے المكتوم ہوائی اڈے سے خصوصی ہوائی جہاز کے ذریعے سے کراچی پہنچے جہاں پارٹی کے کارکنوں اور س ...
جلا وطن کر دیا گیا اور انتقال تک وہ روم میں جلا وطنی کی زندگی بسر کرتے رہے۔
سوڈان، لیبیا، عراق، شام اور کویت نے ڈاک ٹکٹ جاری کرکے ان کی خدمات کی تعریف کی۔ 2009 میں عیسائی عالم دین کاپوچی اس کارواں میں شامل تھے جو غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لئے روانہ ہوا تھا۔ اس کارواں پر اسرائیلی کمانڈو ...